فرش گل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پھولوں کی سیج، پھولوں کا بچھونا، (کنایۃً) سکون بخش اور طمانیت افزا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پھولوں کی سیج، پھولوں کا بچھونا، (کنایۃً) سکون بخش اور طمانیت افزا۔